Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

2017 چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2017 Champions Trophy hero Sarfaraz Ahmed announces retirement from international cricket-PCB

2017 Champions Trophy hero Sarfaraz Ahmed announces retirement from international cricket-PCB

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا انہوں نے اپنے کیریئر میں پاکستان کی جانب سے 54 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور 61 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے۔

سرفراز احمد نے تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 6164 رنز بنائے جبکہ وکٹوں کے پیچھے 315 کیچز اور 56 اسٹمپ آوٹ بھی کیے انہوں نے پاکستان کی 100 انٹرنیشنل میچز میں قیادت کی۔

ان کی قیادت میں پاکستان نے 2017 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کی جبکہ ٹیم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رینکنگ میں عالمی نمبر ایک بھی بنی۔

سرفراز احمد پاکستان کے واحد کپتان ہیں جنہوں نے جونیئر اور سینئر سطح پر آئی سی سی ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا حکومتِ پاکستان نے انہیں 2018 میں پرائڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا تھا۔

ریٹائرمنٹ کے اعلان پر سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا ان کی زندگی کا سب سے بڑا اعزاز رہا اور 2006 کا انڈر 19 ورلڈ کپ اور 2017 کی چیمپئنز ٹرافی ان کے کیریئر کے یادگار لمحات ہیں۔

انہوں نے ساتھی کھلاڑیوں، کوچز، اہلِ خانہ اور مداحوں کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل میں بھی کسی نہ کسی شکل میں پاکستان کرکٹ کی خدمت کرتے رہیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین محسن نقوی سے ملاقات کی ، محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ کے لئے سرفراز احمد کی گراں قدر خدمات کو سراہا ۔

چیئرمین پی سی بی نے سرفراز احمد کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر اعزازی شیلڈ دی ،محسن نقوی نے سرفراز احمد کے مسقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ سرفراز احمد کرکٹ

Post navigation

Previous: آغا کی سنچری رائیگاں، بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی
Next: عالمی توانائی بحران: جاپان کا 8 کروڑ بیرل تیل ذخائر سے جاری کرنے کا اعلان

Lahore Qalandars announce to fulfill wish of young fan suffering from cancer-X
  • کھیل

لاہور قلندرز کا کینسر میں مبتلا کمسن مداح کی خواہش پوری کرنے کا اعلان

Three key directors of Bangladesh Cricket Board resign-BCB
  • کھیل

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے تین اہم ڈائریکٹر مستعفی

PSL 11: Multan Sultans beat Quetta Gladiators by 6 wickets-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرا دیا

یہ بھی پڑہیے

Lahore Qalandars announce to fulfill wish of young fan suffering from cancer-X
  • کھیل

لاہور قلندرز کا کینسر میں مبتلا کمسن مداح کی خواہش پوری کرنے کا اعلان

Gwadar's rapid development is on the way to becoming a new center of global trade.
  • Top News
  • پاکستان

گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر

Missile debris incident in UAE 3 Pakistanis injured, Prime Minister's immediate response
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای میں میزائل ملبہ گرنے کا واقعہ: 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا فوری ردعمل

Three key directors of Bangladesh Cricket Board resign-BCB
  • کھیل

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے تین اہم ڈائریکٹر مستعفی

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Gwadar's rapid development is on the way to becoming a new center of global trade.
  • Top News
  • پاکستان

گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر

Missile debris incident in UAE 3 Pakistanis injured, Prime Minister's immediate response
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای میں میزائل ملبہ گرنے کا واقعہ: 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا فوری ردعمل

Trump's final warning on the Strait of Hormuz Threat of war or pressure, tension in the region at a new level
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر ٹرمپ کی آخری وارننگ: جنگ کا خطرہ یا دباؤ، خطے میں کشیدگی نئی سطح پر

Big battle in Iranian airspace Iran claims to have shot down US warplane and helicopter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی فضاؤں میں بڑا معرکہ: ایران کا امریکی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

Big drop after record increase, petrol price reduced by Rs 80
  • Top News
  • پاکستان

ریکارڈ اضافے کے بعد بڑی کمی، پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.