Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

19 سالہ رایان حبیب نے آئرن مین چیلنج مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی

19-year-old Ryan Habib makes history by completing the Ironman challenge-X

19-year-old Ryan Habib makes history by completing the Ironman challenge-X

کراچی سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ ایتھلیٹ رایان حبیب نے عالمی سطح کے مشکل ترین مقابلوں میں شمار ہونے والے آئرن مین چیلنج کو کامیابی سے مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔

امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ووڈ لینڈز میں منعقدہ ایونٹ میں رایان حبیب نے مجموعی طور پر 15 گھنٹے، 20 منٹ اور 6 سیکنڈز میں چیلنج مکمل کیا۔

انہوں نے 3.8 کلومیٹر اوپن واٹر سوئمنگ 1 گھنٹہ 45 منٹ 36 سیکنڈز میں، 180 کلومیٹر سائیکلنگ 7 گھنٹے 27 منٹ 49 سیکنڈز میں جبکہ 42.2 کلومیٹر میراتھون 5 گھنٹے 38 منٹ 57 سیکنڈز میں مکمل کی۔

آئرن مین چیلنج کو دنیا کے سخت ترین انڈیورنس مقابلوں میں شمار کیا جاتا ہے، جس میں ایتھلیٹس کو تیراکی، سائیکلنگ اور دوڑ کے تینوں مراحل بغیر کسی وقفے کے مکمل کرنا ہوتے ہیں۔

فنش لائن عبور کرنے کے بعد رایان حبیب نے پاکستان کا پرچم لہرا کر اپنی کامیابی کا جشن منایا اور ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کیا۔

Tags: آئرن مین چیلنج اردو انٹرنیشنل رایان حبیب

Post navigation

Previous: پی ایس ایل 11 میں پہلی بار پشتو کمنٹری کا آغاز
Next: افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر پابندی، ہزاروں اساتذہ و ڈاکٹرز کا مستقبل خطرے میں

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.