Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان ٹیم آئرلینڈ کے خلاف میچ کھیلنے فلوریڈا پہنچ گئی

T20 World Cup: Pakistan team reached Florida to play a match against Ireland

T20 World Cup: Pakistan team reached Florida to play a match against Ireland

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان ٹیم آئرلینڈ کے خلاف میچ کھیلنے فلوریڈا پہنچ گئی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی کرکٹ ٹیم بدھ کو نیویارک سے فلوریڈا پہنچ گئی جہاں وہ آئرلینڈ کے خلاف جاری آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں اپنا آخری گروپ میچ کھیلے گی.

ٹیم آج اپنے ہوٹل میں وقفہ اور آرام کرے گی اس دوران تربیتی شیڈول کا اعلان مقررہ وقت پر کیا جائے گا۔

پاکستان اور آئرلینڈ کا مقابلہ 16 جون کو فلوریڈا کے سینٹرل بروورڈ پارک اسٹیڈیم لاڈر ہل میں ہونا ہے تاہم اس دن بارش کا 47 فیصد امکان ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے گزشتہ روز کینیڈا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں اپنی پہلی فتح درج کی۔

Tags: اردو کھیل پاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 فلوریڈا

Post navigation

Previous: پاکستان میں 45 لاکھ نوجوان بے روزگار ہیں، اکنامک سروے
Next: جمہوریہ کانگو کی پہلی خاتون وزیر اعظم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Iran-US tensions, alarm bells for Dubai's economy and tourism
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکہ کشیدگی، دبئی کی معیشت اور سیاحت کیلئے خطرے کی گھنٹی

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

یہ بھی پڑہیے

PCB announces home ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کا اعلان کر دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Iran-US tensions, alarm bells for Dubai's economy and tourism
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکہ کشیدگی، دبئی کی معیشت اور سیاحت کیلئے خطرے کی گھنٹی

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.