Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ایشون، تیز ترین 500 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرنے والے ہندوستانی باولر بن گئے

1 minute read

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روی چندرن ایشون انگلینڈ کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میں تیز ترین 500 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے گیندباز بن گئے.ایشون نے ہندوستانی اسپنر انیل کمبلے کو پیچھے چھوڑ کر 500 وکٹوں کے ہدف تک پہنچے والے تیز ترین ہندوستانی باولر بن گئے۔

ایشون نے سوراشٹرا کے نرنجن شاہ اسٹیڈیم ، میں دوسرے دن یہ کارنامہ انجام دیا جس نے ہندوستان کو بڑی کامیابی فراہم کی اور دن کے تیسرے سیشن میں زیک کرولی، کی وکٹ حاصل کی۔

From number 1⃣ to 5⃣0⃣0⃣!@ashwinravi99's momentous Test journey in 📸📸

Tell us your favourite one 👇#TeamIndia | #INDvENG | @IDFCFIRSTBank pic.twitter.com/r5Fr3sPsGy

— BCCI (@BCCI) February 16, 2024

ایشون، تیز ترین  500  ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرنے والے ہندوستانی باولر بن گئے

ایشون نے اپنے 98 ویں ٹیسٹ میں یہ سنگ میل عبور کیا اس کے ساتھ ہی انہوں نے انیل کمبلے کو پیچھے چھوڑکر رینکنگ میں پہلے ہندوستانی بالر بن گئے، جنہوں نے 105 میچوں میں 500 وکٹیں حاصل کیں، یاد رہے کہ سری لنکا کے لیجنڈ متھیا مرلی دھرن صرف 87 ٹیسٹ میچز کے ساتھ اس رینکنگ میں سرفہرست ہیں۔

41 سالہ تیز گیند باز 700 وکٹیں حاصل کرنے والے تاریخ کے صرف تیسرے باؤلر بننے کو ہیں سری لنکا کے متھیا مرلی دھرن (800) اور آسٹریلوی اسپن جادوگر شین وارن (708) کے ساتھ سرفہرست ہیں.

Post navigation

Previous: کین ولیمسن نے یونس خان کا ریکارڈ برابر کر دیا
Next: شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

Lahore Qalandars won hearts, cancer-stricken child's wish to meet Shaheen Afridi fulfilled-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے دل جیت لیا، کینسر میں مبتلا بچے کی شاہین آفریدی سے ملاقات کی خواہش پوری

Emirates' unusual decision to promote cricket: Five players become citizens-Emirates Cricket board
  • کھیل

کرکٹ کے فروغ کیلئے امارات کا غیرمعمولی فیصلہ، پانچ کھلاڑی شہری بن گئے

Wasim Khan resigns as ICC general manager-X
  • کھیل

وسیم خان نے آئی سی سی جنرل منیجر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

یہ بھی پڑہیے

US-Iran tensions at dangerous juncture, calls for immediate world intervention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران کشیدگی خطرناک موڑ پر، دنیا کی فوری مداخلت کی اپیل

Hope for reduction in economic pressure State Bank receives $1 billion
  • Top News
  • پاکستان

معاشی دباؤ میں کمی کی امید: ایک ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کو مل گئے

Lahore Qalandars won hearts, cancer-stricken child's wish to meet Shaheen Afridi fulfilled-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے دل جیت لیا، کینسر میں مبتلا بچے کی شاہین آفریدی سے ملاقات کی خواہش پوری

Ceasefire in place, tensions remain Iran-US talks unclear
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

جنگ بندی برقرار، کشیدگی برقرار: ایران-امریکا مذاکرات غیر واضح

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

US-Iran tensions at dangerous juncture, calls for immediate world intervention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران کشیدگی خطرناک موڑ پر، دنیا کی فوری مداخلت کی اپیل

Hope for reduction in economic pressure State Bank receives $1 billion
  • Top News
  • پاکستان

معاشی دباؤ میں کمی کی امید: ایک ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کو مل گئے

Ceasefire in place, tensions remain Iran-US talks unclear
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

جنگ بندی برقرار، کشیدگی برقرار: ایران-امریکا مذاکرات غیر واضح

Citizens worried about security lockdown-like situation in Rawalpindi, closed roads and transport suspension
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

راولپنڈی میں سیکیورٹی لاک ڈاؤن جیسی صورتحال، بند سڑکیں اور ٹرانسپورٹ معطلی سے شہری پریشان

IMF's grip tightens further 11 new conditions, budget approval and mandatory increase in energy prices
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 11 نئی شرائط، بجٹ منظوری اور توانائی نرخوں میں لازمی اضافہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.