Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹویمنز ایشیا کپ2024: پاکستان اورسری لنکا کے درمیان سیمی فائنل آج...

ویمنز ایشیا کپ2024: پاکستان اورسری لنکا کے درمیان سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا

Published on

spot_img

ویمنز ایشیا کپ2024: پاکستان اورسری لنکا کے درمیان سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا کا مقابلہ 26 جولائی کو رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سے ہوگا۔

میچ کی فاتح ٹیم 28 جولائی کو بھارت یا بنگلہ دیش میں سے کسی ایک کے ساتھ فائنل کھیلے گی۔

میزبان سری لنکا نے تین میچوں میں تین جیت کے ساتھ گروپ بی پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست رہ کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دینے کے بعد سری لنکا نے ملائیشیا کو 144 رنز اور تھائی لینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دی.

میچ پاکستان وقت کے مطابق شام 6:30 بجے شروع ہو گا.

پاکستان ویمن: گل فیروزہ، منیبہ علی (وکٹ کیپر)، طوبہ حسن، سدرہ امین، عمائمہ سہیل، ندا ڈار (کپتان)، عالیہ ریاض، فاطمہ ثناء، سیدہ عروب شاہ، نشرہ سندھو اور سعدیہ اقبال۔

Latest articles

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

انٹر میلان نے لیپزگ کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ ٹیبل پر سہرِفہرست پوزیشن حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹر میلان نے چیمپئنز لیگ کے...

سیکیورٹی ذرائع نے مظاہرین کی اموات کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (...

More like this