Saturday, January 18, 2025
Homeکھیلکرکٹبین اسٹوکس دی ہنڈریڈ لیگ میں دستیاب ہوں گے؟

بین اسٹوکس دی ہنڈریڈ لیگ میں دستیاب ہوں گے؟

Published on

بین اسٹوکس دی ہنڈریڈ لیگ میں دستیاب ہوں گے؟

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر بین اسٹوکس ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ہوم ٹیسٹ سیریز کے اختتام کے بعد دی ہنڈریڈ 2024 میں دکھائی دیں گے۔

انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس گزشتہ سال مقابلے سے محروم رہے لیکن وہ اس سیزن میں اینڈریو فلنٹوف کی ناردرن سپرچارجرز ٹیم کے لیے چار میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے۔

انگلینڈ کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل بلے باز . زیک کرولی، بین ڈکٹ، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک اور جیمی اسمتھ. سبھی ایجبسٹن میں شیڈول تیسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام کے فوراً بعد دی ہنڈریڈ میں اپنی ٹیموں کے لیے دستیاب ہوں گے۔

Latest articles

سہ ملکی ون ڈے سیریز کے نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی میں سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز...

بھارت کی فوجی قیادت کی حالیہ شرانگیزی

حال ہی میں بھارتی فوجی قیادت نے پاکستان سے متعلق کچھ شر انگیز...

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان، محمد شامی کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان نے ہفتے کے روز انگلینڈ کے خلاف...

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں 202 رنز کی برتری حاصل کر لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف...

More like this