Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی کپتانی ڈیبیو کے دوران رضوان نے کونسی اہم غلطی کی...

ٹی ٹوئنٹی کپتانی ڈیبیو کے دوران رضوان نے کونسی اہم غلطی کی تھی؟

Published on

spot_img

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف شیڈول سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ایک اہم غلطی کی تھی لیکن امپائرز کی جانب سے اس پر توجہ نہیں دی گئی۔

شدید بارش کی وجہ سے، میچ کو فی سائیڈ صرف 7 اوور تک محدود کر دیا گیا، دو گیند بازوں کو دو دو اوور کرنے کی اجازت دی گئی.

تاہم، رضوان نے تین تیز گیند بازوں شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کو دو دو اوورز کروا کر غلط فیصلہ کیا قواعد کے مطابق یہ خلاف ورزی تھی لیکن نہ تو آن فیلڈ امپائرز اور نہ ہی تھرڈ امپائر نے غلطی کا نوٹس لیا اور نہ ہی پاکستان کو اس کی سزا دی گئی۔

گابا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔

سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل (ہفتہ) کو کھیلا جائے گا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this