
West Indies win toss, elect to bat in second Test against Pakistan-PCB
اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو دو میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
پلئنگ الیون
پاکستان: شان مسعود، محمد ہریرہ، بابر اعظم، کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا، ساجد خان، نعمان علی، ابرار احمد، کاشف علی۔
ویسٹ انڈیز: کریگ براتھویٹ (کپتان)، میکائل لوئس، عامر جنگو، کیویم ہوج، ایلک اتھانازے، جسٹن گریویز، ٹیون املاچ (ڈبلیو)، کیون سنکلیئر، گڈاکیش موتی، کیمار روچ، جومل واریکن
پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ 55 میں سے 22 جیت کے ساتھ سرفہرست ہے، جب کہ ویسٹ انڈیز کی 18 فتوحات اور 15 ڈرا ہیں 2021 میں ان کی آخری سیریز کیریبین میں 1-1 سے ختم ہوئی۔