Tuesday, November 5, 2024
الرئيسيةکھیلکرکٹویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

Published on

spot_img

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے پیر کو گرین پارک اسٹیڈیم میں ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن بین الاقوامی کرکٹ میں تیز ترین 27000 رنز بنانے والے سچن ٹندولکر کو پیچھے چھوڑ دیا۔

کوہلی نے ہندوستان کے عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا جنہوں نے 623 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا 35 سالہ کھلاڑی نے یہ سنگ میل عبور کرنے کے لیے 594 اننگز کھیلیں۔

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ اور لیجنڈری سری لنکا کے وکٹ کیپر بلے باز کمار سنگاکارا بین الاقوامی کرکٹ میں 27000 رنز بنانے والے صرف دو دوسرے بلے باز ہیں۔

تیز ترین 27000 بین الاقوامی رنز
ویرات کوہلی – 594 اننگز
سچن ٹنڈولکر – 623 اننگز
کمار سنگاکارا – 648 اننگز
رکی پونٹنگ – 650 اننگز

ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے آغاز سے پہلے، کوہلی نے 114 میچوں میں 48.74 کی اوسط سے 8871 ٹیسٹ رنز اپنے نام کیے تھے۔

Latest articles

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: نتیجہ اپنے حق میں کرنے کی پوری کوشش کی، حارث رؤف

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں سب سے...

وسیم اکرم نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہونے کی صورت میں پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لیجنڈری تیز گیند باز وسیم اکرم نے پیر...

پیٹ کمنزکی بدولت، آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کپتان پیٹ کمنز نے دباؤ میں دلیرانہ اننگز کھیلی...

اسلام آباد: بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے اسلام آباد میں بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم...

More like this