Monday, February 10, 2025
Homeکھیلویلنٹینا پیٹریلو: پیرا اولمپکس میں حصہ لینے والی پہلی ٹرانس جینڈر خاتون

ویلنٹینا پیٹریلو: پیرا اولمپکس میں حصہ لینے والی پہلی ٹرانس جینڈر خاتون

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ویلنٹینا پیٹریلو پیرالمپکس گیمز میں حصہ لینے والی پہلی ٹرانس جینڈر ایتھلیٹ کے طور پر تاریخ رقم کرنے والی ہیں۔ وہ پیر سے شروع ہونے والے پیرس گیمز میں پیرا ایتھلیٹکس میں اٹلی کی نمائندگی کریں گی۔

پیٹریلو 50 سالہ سپرنٹر ہیں ، جو بصارت سے محروم کھلاڑیوں کے لیے ٹی12 کی درجہ بندی میں حصہ لیتی ہیں، نے 2019 میں جنس تبدیل کی ۔ وہ 200 میٹر اور 400 میٹر کے مقابلوں میں دوڑیں گی۔

تاہم، کچھ لوگ، بشمول وکیل اور ایتھلیٹ ماریوکیا کوئلیری، محسوس کرتی ہیں کہ خواتین کے مقابلوں میں پیٹریلو کو شامل کرنا غیر منصفانہ عمل ہے۔

پیٹریلو نے گزشتہ سال ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں کانسی کے دو تمغے جیتے تھے۔ پیرا اولمپک گیمز 28 اگست سے 8 ستمبر تک ہیں۔

انٹرنیشنل پیرا اولمپک کمیٹی (آئی پی سی) کے صدر اینڈریو پارسنز نے کہا کہ پیٹریلو کا موجودہ قوانین کے تحت خیرمقدم ہے لیکن امید ہے کہ کھیلوں کی دنیا ٹرانس جینڈر ایتھلیٹس کے بارے میں واضح پالیسیاں تیار کرنے کے لیےمل کر کام کرے گی۔

Latest articles

دبئی کیپٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو ہرا کر پہلا آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روومین پاول کی شاندار نصف سنچری، اس کے...

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

More like this