Wednesday, February 26, 2025
HomeTop Newsامریکی وزیر دفاع کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا، گھر سے کام...

امریکی وزیر دفاع کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا، گھر سے کام کا آغاز کر دیا

Published on

امریکی وزیر دفاع کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا، گھر سے کام کا آغاز کر دیا

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کوہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے ، جس کے بعد انہوں نے گھر سے کام کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے ۔

شنہوا کے مطابق پینٹاگان نے بتایا کہ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن مثانے میں تکلیف کے باعث 2 دن تک ہسپتال میں زیر علاج رہے جنہیں شمالی واشنگٹن ڈی سی کے والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے ۔

پینٹاگان نے وضاحت کی کہ لائیڈ آسٹن نے ہسپتال سے گھر منتقل ہوتے ہی گھر سے کام کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے اور وہ رواں ہفتے کے آخر میں دفتر جائیں گے۔

واضح رہے کہ امریکی وزیرِ دفاع کو مثانے میں تکلیف کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

گزشتہ ماہ کے آغاز میں بھی لائیڈ آسٹن طبعیت ناساز ہونے کے باعث اسپتال منتقل ہوگئے تھے، انہیں کینسر کے علاج میں پیچیدگیوں کا سامنا تھا۔

امریکی وزیرِ دفاع بیماری کے باعث 2 ہفتے تک والٹر ریڈ اسپتال میں زیرِ علاج رہنے کے بعد گھر واپس آگئے۔

کیا امریکی لابنگ فرمز پی ٹی آئی کی کھوئی ساکھ واپس دلا سکتی ہیں؟

Latest articles

پی آئی اے کے زوال کی بنیادی وجہ اوپن سکائی پالیسی ہے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی رپورٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران کی سربراہی میں...

امریکی شہریت کی قیمت مقرر، ٹرمپ نے گولڈ کارڈ اسکیم متعارف کروادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں غیر ملکی...

مصر نے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کا امریکی منصوبہ مسترد کردیا

مصری حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے کو سختی سے...

غزہ مستقبل پر یورپی یونین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا دوبارہ آغاز

اسرائیل کے وزیر خارجہ گیڈون سار نے گزشتہ روز کہا کہ وہ...

More like this