Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلرولیکس شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 2 اکتوبر سے چین میں شروع...

رولیکس شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 2 اکتوبر سے چین میں شروع ہوگا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (آسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رولیکس شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 13 واں ایڈیشن 2 اکتوبر سے چین کے شہر شنگھائی کے کیزہونگ فاریسٹ سپورٹس سٹی ایرینا میں شروع ہونے والا ہے۔ ٹورنامنٹ کی کامیاب تیاریوں کا کام زور و شور سے جاری ہے۔

اس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز اور ڈبلز کے مقابلے ہوں گے۔ اے ٹی پی ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے لیے اٹلی کے مشہور ٹینس کھلاڑی جینک سنر کو سب سے بہترین کھلاڑی (ٹاپ سیڈ) قرار دیا گیا ہے۔

جرمنی کے الیگزینڈرزویروف سیکنڈ،ہسپانوی ٹینس سٹار کارلوس الکاراز تھرڈ جبکہ سربین ٹینس سٹار اور بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار نوویک جوکووچ کو فورتھ سیڈ قرار دیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ آؤٹ ڈور ہارڈ کورٹ پر کھیلا جائے گا۔

مردوں کے سنگلز مقابلوں میں پولینڈ کے ہوبارٹ ہرکاز اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے جبکہ مینز ڈبلز مقابلوں میں سپین کے مارشل گرانولرز اور ارجنٹائن کے ہوراشیو زیبالوس ٹائٹل کے دفاع کے لئے کوشاں ہوں گے۔ یاد رہے اے ٹی پی ٹورنامنٹ 13ا کتوبر کو اختتام پذیر ہوگا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this