Wednesday, January 8, 2025
Homeکھیلفٹ بالنیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ آج کھیلا جائے گا

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ آج کھیلا جائے گا

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل راؤنڈ آج 2 اگست سے 10 اگست تک اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا ۔

فائنل راؤنڈ میں سرفہرست آٹھ ٹیموں کو دو گروپوں میں گروپوں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے: کراچی یونائیٹڈ ڈبلیو ایف سی، جافا ڈبلیو ایف سی، ہائی لینڈرز ڈبلیو ایف سی، ہزارہ کوئٹہ ڈبلیو ایف سی، گروپ بی: کراچی سٹی ڈبلیو ایف سی، دیا ڈبلیو ایف سی، لیگیسی ڈبلیو ایف سی، ٹی ڈبلیو کے ڈبلیو ایف سی۔

گروپ مرحلہ 2 سے 7 اگست تک جاری رہے گا جس کے تمام میچز جناح اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جائیں گے۔ دونوں گروپ کے فاتح اور رنر اپ سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گی جو کہ 8 اگست کو شیڈول ہیں۔ چیمپئن شپ کا فائنل 10 اگست کو جناح فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا.

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this