Saturday, November 9, 2024
Homeکھیلگلگت بلتستان میں 'جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ' کا آغاز آج ہوگا

گلگت بلتستان میں ‘جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ’ کا آغاز آج ہوگا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں رنگا رنگ ‘جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ’ کا آغاز آج سے ہوگا۔

شمالی علاقہ جات کے پرفضاء مقام گلگت میں پولو کا سب سے بڑا ایونٹ منعقد ہونے جا رہا ہے، “جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ” کا آغاز فورس کمانڈر نادرن ایریا کے زیر اہتمام وہاب شہید پولو گراؤنڈ گلگت میں ہوگا۔

ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 15 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جبکہ پہلی بار چترال کی ٹیمیں بھی ایونٹ میں شریک ہوں گی، ، اس سے قبل گلگت بلتستان کی ٹیمیں بلند ترین میدان شندور میں مدمقابل ہوتی تھیں۔

دس روزہ جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ میں شامل تمام ٹیمیں فتح کا خواب لیکر میدان میں اتریں گی،جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ کے تمام میچز مصنوعی روشنیوں میں کھیلے جائیں گے۔

صدر گلگت بلتستان پولو ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ میں پولو کے تمام شائقین کو جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ گلگت بلتستان کے عوام میں اس ٹورنامنٹ کے حوالے سے بہت جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔

Latest articles

پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں،ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن کا موقف سامنے آگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں ایک...

پی سی بی نے سمیر احمد کو بورڈ کا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کرنے کی منظوری دے دی

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ہفتے...

لیجنڈری کھلاڑی جان زیلیزنی نیرج چوپڑا کے نئے کوچ مقرر

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارت کے دو بار کے اولمپک...

ایران کی ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کے امریکی الزام کی تردید

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے...

More like this