Sunday, January 12, 2025
Homeکھیلفٹ بالفیفا کے تعاون سے پی ایف ایف کا پانچ روزہ ریفری...

فیفا کے تعاون سے پی ایف ایف کا پانچ روزہ ریفری کورس کامیابی سے مکمل

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام فیفا کے تعاون سے جاری پانچ روزہ ایم اے ریفری کورس 2024 لاہور میں مکمل ہو گیا۔

کورس میں ملک بھر سے30 ریفریز نے حصہ لیا جن میں چار خواتین بھی شامل تھیں۔ کورس کی قیادت فیفا ریفری ڈویلپمنٹ آفیسر محمد روڈزالی نے کی جن کے ساتھ ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے فزیکل فٹنس انسٹرکٹر خالدی بن سوپیان بھی شامل تھے۔ پانچ روزہ کورس کے دوران شرکاء کو تھیوری اور عملی پہلوؤں سے آگاہ کیا گیا۔

اختتامی تقریب میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے رکن اور پی ایف ایف ریفریز کمیٹی کے چیئرمین محمد شاہد نیاز کھوکھر نے شرکاء میں اسناد تقسیم کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ریفریز کی ترقی کے لیے کورس بہت کار آمد ثابت ہو گا، یہاں شرکاء کو سیکھنے کا بہترین موقع ملا ہے، ملک کے مختلف حصوں میں اچھے ریفریز تیار کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔

Latest articles

افغانستان کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے اتوار...

جسپریت بمراہ کی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ مرحلے کے میچوں میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) ہندوستانی میڈیا نے اتوار کو رپورٹ کیا کہ ہندوستان...

بنگلہ دیش کا چیمپیئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان، شکیب ڈراپ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

پی سی بی کے چیئرمین نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا اچانک دورہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

More like this