Posted inچین

چین کی جانب سے رفح میں اسرائیلی حملے پر ’شدید تشویش‘ کا اظہار

چین کی جانب سے رفح میں اسرائیلی حملے پر شدید تشویش کا اظہار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے رفح میں اسرائیلی فوج کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جس کے نتیجے میں بے گھر افراد کے کیمپ میں موجود درجنوں افراد شہید ہوگئے تھے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی […]

Gift this article