ایران کے لیے چین "ہمیشہ ایک قابلِ اعتماد ساتھی رہے گا”: چینی وزیرخارجہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی وزارتِ خارجہ نے بدھ کو کہا ہے کہ چین کے اعلیٰ سفارت کار وانگ یی نے نیو یارک میں ایران کے نئے صدر سے ملاقات میں "بیرونی طاقتوں” کے خلاف اس کی سلامتی کے تحفظ کی حمایت […]
