اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ڈینیئل پیمبروک نے مردوں کے ایف 13 جیولن ایونٹ میں عالمی ریکارڈ توڑ کر پیرس میں اپنا پیرالمپکس ٹائٹل اپنے نام کیا۔ 33 سالہ نوجوان نے اسٹیڈ ڈی فرانس میں اپنی چوتھی کوشش میں 74.49 میٹر برچھا پھینکا۔ یہ 71.01 میٹر کے […]
