Posted inبین الاقوامی

13 سالہ انتظار کے بعد رومانیہ اور بلغاریہ شینجن کے ’بارڈر فری‘ زون کا حصہ بن گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) 13 سالہ انتظار کے بعد رومانیہ اور بلغاریہ شینجن زون کے مکمل رکن بن گئے، جس کے بعد شینجن کا سرحدوں کے بغیر علاقہ 29 رکن ممالک تک بڑھا دیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یہ توسیع اس وقت ممکن ہوئی جب آسٹریا اور دیگر […]

Gift this article