Posted inبین الاقوامی

لبنانی پارلیمنٹ نے آرمی چیف کو صدر منتخب کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کی پارلیمنٹ نے آرمی چیف جنرل جوزف خلیل عون کو لبنان کا صدر منتخب کرلیا، انہوں نے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنانی پارلیمنٹ کے 128 میں سے 99 اراکین نے جنرل جوزف عون کےحق میں ووٹ دیا۔ نومنتخب صدر جنرل جوزف خلیل عون نے […]

Gift this article