برطانیہ کے رشی سونک نے ٹی وی انٹرویو کے ایونٹ کو جلد چھوڑنے پر معذرت کرلی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے فرانس میں بین الاقوامی ڈی-ڈے کی تقریبات کو جلد چھوڑنے سے معذرت کر لی ہے تاکہ وہ اگلے ماہ برطانیہ کے انتخابات کے لیے اپنی مہم کے ایک حصے […]
