اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے آج آئندہ آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ سولہ ٹیموں پر مشتمل یہ باوقار ٹورنامنٹ 18 جنوری سے 2 فروری 2025 تک ملائیشیا میں منعقد ہوگا۔ وکٹ […]
