ماسکو :امید ہے کہ پاکستان روسی تعاون سے برکس میں شامل ہو جائے گا، مشاہد حسین سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان ایک مربوط جیو پولیٹیکل بلاک کے طور پر تیار ہونے والی بین الحکومتی تنظیم برکس میں شمولیت اختیار کر سکتا ہے […]
