Monday, January 13, 2025
HomeTop Newsآٹھ سو بیس 820 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت

آٹھ سو بیس 820 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹی بلز کی نیلامی سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے 820 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کیے ہیں۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے 173 ارب روپے مالیت کے 3 ماہ کے بلز بیچے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 140 بیسسز پوائنٹس کم ہو کر 13.89 فیصد رہی اور حکومت نے 142 ارب روپے مالیت کے 6 ماہ کے بلز بیچے ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 6 ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 84 بیسسز پوائنٹس کم ہو کر 13.50 فیصد رہی۔

اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ حکومت نے 504 ارب روپے مالیت کے 12 ماہ کے بلز بیچے ہیں، 12 ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 64 بیسسز پوائنٹس کم ہو کر 13.09 فیصد رہی۔

Latest articles

افغانستان کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے اتوار...

جسپریت بمراہ کی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ مرحلے کے میچوں میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) ہندوستانی میڈیا نے اتوار کو رپورٹ کیا کہ ہندوستان...

بنگلہ دیش کا چیمپیئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان، شکیب ڈراپ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

پی سی بی کے چیئرمین نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا اچانک دورہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

More like this