Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • انڈیا
  • کھیل

سری لنکا 279 کا ٹارگیٹ، بنگالی بلے بازوں کا امتحان

Feature Image

بنگلہ دیش اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ ایٹ سے نیچے ہے، دوسری طرف سری لنکا اس وقت ٹاپ ایٹ بریکٹ میں ہے اور اگر اسے شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو بھی وہ اس پوزیشن کو برقرار رکھ سکتا ہے۔

سری لنکن ٹیم نے آج کے آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوسل پریرا کی پہلی وکٹ 5 کے اسکور پر پہلے ہی اوور میں گنوا دی۔ مینڈس کوسل پریرا کی جگہ لینے آئے۔ کوسل مینڈس نے پاتھم نسانکا کے ساتھ مل کر مجموعی طور پر 66 رنز بنائے اور وہ شکیب الحسن کی گیند پر شریف الاسلام کے ہاتھوں اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔ پتھم نسانکا نے بھی 36 گیندوں میں 41 رنز بنانے کے بعد آوٹ ہوے اور وکٹ گرنے کا سلسلہ جاری رہا جب سمارا وکراما بھی اپنی وکٹ گنوا بیٹھے تب سری لنکن ٹیم 25ویں اوور میں 135 رنز پر تھی۔ چریتھ ازلانکا سری لنکا کے لیے قد آور ثابت ہوے، جنہوں نے 105 گیندوں پر شاندار سنچری اسکور کی جس نے سری لنکا کے ٹوٹل میں بڑا اضافہ کیا۔ اینجلو میتھیوز نے ٹائم آؤٹ ہو کر تاریخ رقم کی، یہ تاریخ کا 17واں واقعہ بن گیا جس میں کوئی بھی بلے باز ٹائم آؤٹ ہوا۔

سری لنکا کی ٹیم 49.3 اوورز میں 279 رنز بنانے میں کامیاب رہی اور اپنی تمام وکٹیں گنوا بیٹھی۔ تنظیم حسن ثاقب نے 10 اوورز میں 80 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ بنگالی ٹیم کے لیے تسکین احمد سب سے زیادہ کفایتی بولر ثابت ہوئے جنہوں نے اپنے 10 اوورز میں صرف 39 رنز دیے اور کوئی وکٹ نہیں لی۔

ایک تاریخی میچ دہلی میں جاری ہے۔

Tags: cricket CWC2023 اردو انٹرنیشنل انڈیا بنگلہ دیش بھارت سری لنکا کرکٹ کرکٹ میچ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ورلڈکپ

Post navigation

Previous: تعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمے کی مہم شروع
Next: نیوزی لینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ ، پاکستان پر جرمانہ

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

ICC ODI rankings released, Salman Agha enters top ten for first time-ICC
  • کھیل

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، سلمان آغا پہلی بار ٹاپ ٹین میں شامل

Legal action announced for alleged fraud of 800,000 dirhams from Osama Mir-Image Credit: PCB
  • کھیل

اسامہ میر سے 8 لاکھ درہم کا مبینہ فراڈ، قانونی کارروائی کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

Iranian attacks affect 17% of Qatar's LNG capacity, costing billions of dollars, putting global supply at risk
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی حملوں سے قطر کی 17٪ ایل این جی صلاحیت متاثر، اربوں ڈالر کا نقصان، عالمی سپلائی خطرے میں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.