Saturday, February 8, 2025
Homeکھیلپاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈلز جیتنے والی سہیل...

پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈلز جیتنے والی سہیل سسٹرز کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ایشین پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں سبز ہلالی پرچم بلند کرنے والی سہیل سسٹرز وطن واپس پہنچ گئیں۔

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر سہیل سسٹرز کا عزیز و اقارب، سپورٹس بورڈ پنجاب کے عہدیداران سمیت دیگر نے شاندار استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے، تینوں پاور لفٹر بہنوں نے جنوبی افریقہ میں ہونے والی چیمپئن شپ میں مختلف کیٹگریز میں 15 گولڈ میڈل حاصل کیے۔

ایشین پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں ٹوئنکل سہیل نے 84 کلو گرام کیٹیگری میں چار سونے کے تمغے اپنے نام کیے، دوسری دو بہنوں سیبل اور ویروینکا نے بھی چار، چار گولڈ میڈل جیتے، سیبل سہیل 52 اور ویرونیکا سہیل نے 57 کلو کیٹگری میں حصہ لیا۔

سہیل سسٹرز کی شاندار کامیابی پر پاورلفنٹگ فیڈریشن کے سیکرٹری راشد ملک کا ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ تینوں بہنوں نے سکاٹ، بینچ، ڈیڈ لفٹ اور مجموعی وزن میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا ۔

Latest articles

پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات پرتگال میں ادا کردی گئیں، تدفین کل مصر میں ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسماعیلی کمیونٹی کے امام و روحانی پیشوا پرنس کریم آغا...

حماس نے مزید 3 یرغمالی رہا کر دیے، اسرائیل 183 فلسطینی قیدیوں کو چھوڑے گا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس نے غزہ میں قید مزید 3 اسرائیلی قیدیوں کو...

ٹرمپ کی کینیڈا پر قبضے کی باتیں حقیقت ہیں، کینیڈین وزیراعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکی...

نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون کو واپس بھیج دیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی لڑکے کی مبینہ محبت میں پاکستان پہنچنے والی امریکی...

More like this