Monday, January 27, 2025
Homeکھیلاسنوکر چیمپئن محمد آصف نے تاریخ رقم کر دی

اسنوکر چیمپئن محمد آصف نے تاریخ رقم کر دی

Published on

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسنوکر اسٹار محمد آصف نے ایک غیر معمولی کارنامے کے ساتھ اپنا نام تاریخ میں لکھوا لیا علی رضا کے خلاف قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے میچ کے دوران 147 کا نایاب بریک ریکارڈ کیا۔

واضح رہے کہ 147 کا بریک، جسے اسنوکر اسکورنگ کا عروج سمجھا جاتا ہے.

بتالیس سال کی عمر میں، آصف پاکستان کی قومی اسنوکر چیمپئن شپ کی تاریخ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے صرف دوسرے اور مجموعی طور پر چوتھے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔

وہ صالح محمد جیسے قابل ذکر پاکستانی اسنوکر کھلاڑیوں کی صف میں شامل ہو جاتے ہیں، جنہوں نے 2008 کی ایشین چیمپئن شپ میں 147 اسکور بنائے، محمد سجاد جنہوں نے 2021 کی قومی چیمپئن شپ کے دوران یہ سنگ میل حاصل کیا اور احسن رمضان، جنہوں نے 2022 کی عالمی انڈر 21 چیمپئن شپ میں 147 کا اندراج کیا۔

Latest articles

بھارت نے بنگلہ دیش کوہرا کرویمن انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویشنوی شرما کی شاندار باولنگ، اس کے بعد...

آئی سی سی نے ویمن ایمرجنگ کرکٹر آف دی ائیر کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اتوار کو جنوبی افریقہ کی نوجوان آل راؤنڈر...

بی پی ایل: پاکستانی اور غیرملکی کھلاڑیوں نے میچ کا بائیکاٹ کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کی...

آئی سی سی نے مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر 2024 کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اتوار...

More like this