Tuesday, January 7, 2025
Homeکھیلشعیب خان زہری اور بلال مشہود کا یوم دفاع پراسلام آباد میں...

شعیب خان زہری اور بلال مشہود کا یوم دفاع پراسلام آباد میں باکسنگ مقابلہ

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق یوم دفاع کے موقع پرایشیئن باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری اور نیشنل باکسنگ چیمپئین بلال مشہود کے درمیان قیوم سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں باکسنگ کا مقابلہ ہونے جا ر ہا ہے۔

سپر لائٹ ویٹ کیٹگری کے اس مقابلے میں کل 6راؤنڈ کھیلے جائیں گے ۔اس مقابلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے شعیب خان زہری کا کہنا ہے کہ وہ اس مقابلے کے لیے بھرپور تیاری کر رہے ہیں تاکہ وہ اسے جیت کر اپنے مداحوں کے چہرے پر خوشی لا سکیں ۔

ا ن کا کہنا تھا کہ بلال مشہود نیشنل سطح پر باکسنگ چیمپئین ہیں اور وہ ایک مضبوط حریف ہیں جن کے ساتھ مقابلہ آسان نہ ہوگا ۔ یوم دفاع کے موقع پر اس ایونٹ کے انعقاد کا مقصد پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنا اور یہ بتانا ہے کہ نوجوان نسل پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے،لوگ یہ باکسنگ مقابلہ دیکھ کر خوب لطف اندوز ہو نگے۔

Latest articles

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے دوسرا اور آخری ٹیسٹ10 وکٹ...

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 اور ناروے کپ 2025 کے لیے قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹ ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ امریکا 2026...

3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی اسٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تین مہینوں سے بھی کم عرصے میں، قذافی...

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

More like this