Saturday, October 5, 2024
Homeکھیلکرکٹصاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر

صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر

صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا ہے، وہ دورہ آسٹریلیا میں ریڈ بال سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق صاحبزادہ فرحان بنگلا دیش اے کے خلاف 2 چار روزہ میچز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔

پاکستان ٹیم بنگلا دیش اے کے خلاف 2چار روزہ میچز آسٹریلیا میں کھیلے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان شاہینز کی ٹیم ہفتے کی صبح براستہ دبئی آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوگی۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments