Wednesday, February 12, 2025
Homeکھیلرافیل نڈال کا سوئیڈش اوپن میں شاندار آغاز

رافیل نڈال کا سوئیڈش اوپن میں شاندار آغاز

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے سوئیڈش اوپن میں شاندار آغاز کیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی سٹار نے پہلے راؤنڈ میں سوئیڈن کے ٹینس لیجنڈ بیورن بورگ کے بیٹے لیو بورگ کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔

رافیل نڈال نے لیو بورگ کو 4-6 3-6 سےشکست دی ۔

جمعرات کو نڈال دوسرے راؤنڈ میں برطانیہ کے کیمرون نوری کے خلاف سنگلز ایکشن میں ہوں گے۔
مزید پڑھیں ؛ مون سون بارشیں: این ڈی ایم اے نے پنجاب، کے پی میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی

Latest articles

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں، شاہ محمود قریشی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود...

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو جیل بھیجنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو پولیس کی جانب...

سابق وزیراعظم نے عدالت سے معافی مانگ لی، نااہلی ختم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم سردار تنویر...

سہ فریقی سیریز:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سہ...

More like this