Wednesday, December 11, 2024
Homeکھیلکرکٹآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر تیسرے نمبر پر برقرار، ولیمسن بدستور...

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر تیسرے نمبر پر برقرار، ولیمسن بدستور ٹاپ پر ہیں

Published on

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر تیسرے نمبر پر برقرار، ولیمسن بدستور ٹاپ پر ہیں

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ بلے باز رینکنگ میں تیسری پوزیشن برقرار رکھی ہے۔

آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلے اور انگلینڈ کے جو روٹ دوسرے نمبر پر ہیں انگلینڈ کے نوجوان گن ہیری بروک 3 درجے ترقی کے ساتھ 7ویں نمبر پر آگئے اور انگلینڈ کے زیک کرولی بھی 3 درجے بہتری کے ساتھ 13 ویں نمبر پر آگئے۔

ٹیسٹ گیند بازوں میں بھارت کے روی چندرن اشون اس فہرست میں سرفہرست ہیں جیمز اینڈرسن نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا اختتام باؤلنگ میں 8ویں پوزیشن پر کیا جب کہ شاہین آفریدی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں 9ویں نمبر پر ہیں ہندوستان کے رویندرا جدیجا بہترین ٹیسٹ آل راؤنڈر کے طور پر اپنی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this