Wednesday, November 27, 2024
Homeانٹرنیمنٹریڈیوپاکستان کےاسپورٹس چینل ایف ایم 94کی پہلی سالگرہ

ریڈیوپاکستان کےاسپورٹس چینل ایف ایم 94کی پہلی سالگرہ

Published on

spot_img

ریڈیوپاکستان کےاسپورٹس چینل ایف ایم 94کی پہلی سالگرہ کی تقریبات
پاکستان کےپہلےاسپورٹس ریڈیواسٹیشن اورریڈیو پاکستان کےچینل،سپورٹس ایف ایم ۹۴ کی پہلی سالگرہ کی تقریبات اسلام آباد
میں منعقدہوئیں۔
اس تقریب کااہتمام اسپورٹس ایف ایم ۹۴ نے سرینا ہوٹل کے تعاون سےکیاتھا۔ تقریب میں کارپوریٹ سرکل سمیت زندگی کےمختلف شعبوں سےتعلق رکھنےوالےافرادنےشرکت کی۔
خصوصی مہما نو ں میں جنا ب ثاقب ر فیق (صدر را ولپنڈ ی ا یوا ن صنعت و تجارت )، سید ذیشا ن علی نقوی ( سابق میئر اسلام آباد) ا ور جناب حسن رضا(سابق ٹیسٹ کرکٹر)شامل تھے۔
اپنے استقبالیہ خطاب میں انچارج اسپورٹس ایف ایم94،جناب بلال خان نےچینل کےگزشتہ ایک سال کااحوال اور آنےوالے مختلف منصو بو ں پر ر و شنی ڈ ا لی ۔ ا نہو ں نے ر یڈ یو پا کستا ن و ر و زا ر ت ا طلا عا ت و نشر یا ت کی جا نب سے پا کستا ن کے پہلے ا سپو ر ٹس ریڈیواسٹیشن کےقیام میں تعاون پرشکریہ اداکیا۔
جنا ب بلا ل خا ن نے مختلف سپا نسر ز کا بھی شکر یہ ا دا کیا جن میں سر ینا ہو ٹلز ، ر یڈ یسن بلیو ، جے 7 ، زر کو ن ا و ر و نڈ ر و ر لڈ شا مل ہیں ۔
صد ر آر سی سی آ ئی جنا ب ثا قب ر فیق نے ا پنے خطا ب میں ا سپو ر ٹس ر یڈ یو ا سٹیشن کی کا ر کر د گی کو سر ا ہا ا ور آر سی سی آ ئی ا ور اسپورٹس ایف ایم ک۹۴ کےدرمیان مشترکہ کنسورشیم قائم کرنےکی خواہش کااظہارکیا۔
سینئرکرکٹ ایکسپرٹ اورکمنٹنٹرکاشف شبیرنےجدید دورمیں اسپورٹس ریڈیواسٹیشن کی اہمیت اورریڈیواسٹیشن پرکمنٹری کی ضرورت کےبارےمیں بتایا۔
جاوید خان کو انکی اردو میں بہترین کمنٹیٹر کی اعلی کارکردگی پر ایوارڈ دیا گیا اور انکے کام کو سراہا گیا۔جاوید خان نے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریسز اور پی ایس ایل 8 راولپنڈی میں ہوئے 14 میچوں میں ریڈیو پاکستان کے لئے اپنی ذمہ داری سرانجام دی تھیْ
اس موقع پراسپورٹس ایف ایم۹۴ نے بہترکےکمنٹنٹرز،اینکرزاورسپورٹس ایکسپرٹس میں ایوارڈزاورسرٹیفکیٹس بھی تقسیم کئے گئے جنہوں نےچینل کےتعاون کوسراہا۔
بعدمیں حاضرین کےلئےموسیقی اورہلکی پھلکی مزاح کےسنگمنٹ بھی پیش کیےگئے۔ تقریب کےاختتام پراسپورٹس ایف ایم ۹۴ کی پہلی سا لگرہ کاکیک بھی کاٹاگیا۔
ڈائریکٹرپروگرامز ریڈیو پاکستان محمدحسن عسکری نےاپنےاختتامی کلمات میں اسپورٹس ایف ایم کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ا ور ا ن کی محنت ا ور لگن کو سر ا ہا ۔ انہوں نے چینل کی مز ید کا میا بیو ں ا ور تر قی کے لئے ہر ممکن تعا و ن کا ا عا دہ کیا ۔
یا د ر ہے کہ گز شتہ سا ل ر یڈ یو پا کستا ن کے سا بق ڈا ئر یکٹر جنر ل جنا ب طا ہر حسن نے ا سلا م آ با د ، کر ا چی ا ور لا ہو ر سے ا یک جا مع
سپورٹس ایف ایم سٹیشن کےقیام کاآغازکیاتھا

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...