Thursday, December 26, 2024
Homeکھیلپی ڈبلیو ایف کا کشتی کا سب سے بڑا مقابلہ رستم پاکستان...

پی ڈبلیو ایف کا کشتی کا سب سے بڑا مقابلہ رستم پاکستان کروانے کا اعلان

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کشتی کا سب سے بڑا مقابلہ رستم پاکستان 2025ء میں کروانے کا اعلان کردیا گیا۔

لاہور میں پاکستان ریسلنگ فیڈریشن (پی ڈبلیو ایف) نے رستم پاکستان کے اعلان کے ساتھ شیڈول بھی ترتیب دے دیا ہے۔ پی ڈبلیو ایف کے اعلامیے کے مطابق رستم پاکستان 2025ء کےلیے 31 جنوری تک تمام یونٹ 2،2 پہلوانوں کے نام دینے کے پابند ہوں گے۔

پی ڈبلیو ایف کے مطابق فروری 2025 میں رستم پاکستان کے باقاعدہ راؤنڈز شروع ہوجائیں گے،تاہم دنگل کے فائنل جوڑ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Latest articles

اسٹالینز نے مارخورز کوہرا کر افتتاحی چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں محمد حارث...

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کی اصل کہانی کیا ہے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کل سے باکسنگ ڈے کے دو ٹیسٹ میچ...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں صائم ایوب اور سلمان علی آغا کی ترقی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کرکٹ اسٹار، بشمول صائم ایوب اور...

مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل 2025 کے ڈرافٹ کیلئے سائن اپ کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے تیز رفتار سنسنی خیز مستفیض...

More like this