Tuesday, January 7, 2025
Homeالیکشن 2024پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر سلطان راجہ سے استعفیٰ دینے...

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر سلطان راجہ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا

Published on

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر سلطان راجہ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آزادانہ، منصفانہ اور شفاف طریقے سے انتخابات کرانے میں ناکام رہے۔

بیرسٹر گوہر خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج عمران خان صاحب سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتی ہے، انہیں ایک دن بھی عہدے پر رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ انتخابی دھاندلی کی تمام انکوائریاں غیر جانبدارانہ اور کسی مداخلت کے بغیر ہونی چاہئیں۔ بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ انتخابی نتائج عوامی مینڈیٹ کے مطابق ہوں۔

Latest articles

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے دوسرا اور آخری ٹیسٹ10 وکٹ...

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 اور ناروے کپ 2025 کے لیے قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹ ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ امریکا 2026...

3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی اسٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تین مہینوں سے بھی کم عرصے میں، قذافی...

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

More like this