Tuesday, February 11, 2025
Homeکھیلکرکٹپی سی بی نے پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز میں مقامی کوچز...

پی سی بی نے پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز میں مقامی کوچز کی خدمات لینےکا فیصلہ کر لیا

Published on

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ذرائع نے رپورٹ کیا کہ مقامی کوچز کی خدمات صرف نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے حاصل کی جائیں گی اور اس کے لیے محمد یوسف اور عبدالرحمان سمیت دیگر پاکستانی کوچز کے نام پر غور کیا جا رہا ہے.

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کیلئے پہلے ہی اشتہار دے چکا ہے۔

اشتہار کے مطابق کوچز کے امیدوار 15 اپریل 2024 تک درخواستیں جمع کراسکتے ہیں اور کوچنگ اسٹاف کے امیدوار 20 اپریل تک درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کوچز کی درخواستیں جمع ہونے کے بعد نام فائنل کرنے میں 10 سے 15 دن لگ سکتے ہیں۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this