Wednesday, February 5, 2025
Homeکھیلایشین انڈر 14 ٹینس ایونٹ کا ٹائٹل پاکستان کے حسن عثمانی نے...

ایشین انڈر 14 ٹینس ایونٹ کا ٹائٹل پاکستان کے حسن عثمانی نے جیت لیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نوجوان ٹینس پلیئر حسن عثمانی نے ایک اور ایشین جونیئر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

جدہ میں ہونے والے اے ٹی ایف انڈر 14 جونیئر ایونٹ میں، پاکستانی ٹینس پلیئر نے فائنل میں ترکمانستان کے سلیمان ہودیباردیو کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ حسن عثمانی نے سلیمان کو 6-3 اور 6-1 سے شکست دی ۔

یاد رہے ،حسن عثمانی نے گزشتہ ماہ ترکمانستان میں ہونےوالا اشک آباد اوپن بھی اپنے نام کیا تھا۔

Latest articles

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی پریکٹس میچ کیلئے تین ٹیمیں تشکیل دے گا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز...

سری لنکا کے اہم کھلاڑی آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے سابق کپتان اور تجربہ کار...

پشاور کے ارباب نیاز اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچ ہونے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور کو 19 سال...

ٹرمپ انتظامیہ نے یو ایس ایڈ کو محکمہ خارجہ میں ضم کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی حکومت کی بیرون ملک امدادی ایجنسی، یو ایس ایڈ، کو...

More like this