Saturday, October 26, 2024
الرئيسيةکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: قومی ٹیم وائٹ بال کی نائب کپتانی کے...

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: قومی ٹیم وائٹ بال کی نائب کپتانی کے دعویداروں کا انکشاف

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور آل راؤنڈر شاداب خان پاکستان وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان بننے کی دوڑ میں شامل ہیں۔

نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل کس کو ذمہ داری دی جائے گی اس کا فیصلہ عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد متوقع ہے۔

واضح رہے کہ پاکستانی اسکواڈ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سرزمین پر ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل 14 اپریل کو اسلام آباد میں جمع ہوگا۔

دوسری جانب مائیکل بریسویل کی قیادت میں نیوزی لینڈ کا سکواڈ 12 اپریل کو پاکستان کے لیے روانہ ہوگا۔

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول

اپریل14 – نیوزی لینڈ کی پاکستان آمد

اپریل16-17 – تربیت/پریکٹس

اپریل18 – پہلا ٹی ٹوئنٹی، راولپنڈی

اپریل20 – دوسرا ٹی ٹوئنٹی، راولپنڈی

اپریل21 – تیسرا ٹی ٹوئنٹی، راولپنڈی

اپریل25 – چوتھا ٹی ٹوئنٹی، لاہور

اپریل27 – 5 واں ٹی ٹوئنٹی، لاہور

Latest articles

جرمنی نے سات گول کے دلچسپ مقابلے میں انگلینڈ کو شکست دے دی

جرمنی نے سات گول کے دلچسپ مقابلے میں انگلینڈ کو شکست دے دی اردو انٹرنیشنل...

ساجد خان ٹیسٹ میں 10 وکٹ لینے والے پہلے اسپنربن گئے

ساجد خان ٹیسٹ میں 10 وکٹ لینے والے پہلے اسپنربن گئے اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے...

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، ایران نے حملہ ناکام قرار دے دیا

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، ایران نے حملہ ناکام قرار دے دیا اردو انٹرنیشنل...

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا اردو انٹرنیشنل (...

More like this