Wednesday, February 12, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ آئیرلینڈ: آئرش کرکٹرز نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش مسترد...

پاکستان بمقابلہ آئیرلینڈ: آئرش کرکٹرز نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش مسترد کردی

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق 2024 کے سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش میں آئی سی سی فنڈنگ مارچ میں کلیئر ہونے کی وجہ سے تاخیر ہوئی تھی جس کی وجہ سے آئر لینڈ کے کھلاڑی گزشتہ سال کے سینٹرل کنٹریکٹ کے مطابق کھیل رہے ہیں۔

آئرش کرکٹ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کی لیکن کرکٹرز نے اسے مسترد کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹرز معاوضوں میں اضافے اور دیگر مراعات کے خواہش مند ہیں اور آئرلینڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کھلاڑیو ں کی طرف سے کرکٹ آئر لینڈ کے ساتھ بات چیت کررہی ہے۔

کرکٹ آئر لینڈ ے اخراجات بڑھنے اور فنڈنگ میں تاخیر ہونے سے معاملات تعطل کا شکار رہےہیں لیکن اگر مذاکرات کامیاب ہو جاتے ہیں تو کھلاڑیوں کو یکم مارچ سے نئے سینٹرل کنٹریکٹ مل جائے گے۔

واضح رہے کہ آئر لینڈ ٹیم نے آج پاکستان کے خلاف پہلا ٹی ٹونٹی میچ کھیلنا ہے.

Latest articles

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں، شاہ محمود قریشی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود...

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو جیل بھیجنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو پولیس کی جانب...

More like this