Tuesday, February 11, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: کیا نسیم شاہ دوسرا ون ڈے کھیلیں گے؟

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: کیا نسیم شاہ دوسرا ون ڈے کھیلیں گے؟

Published on

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران ایک اہم دھچکا لگا، کیونکہ وہ پہلے ون ڈے کے دوران درد کا شکار ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق 21 سالہ باؤلر درد میں مبتلا ہیں لیکن صحت یابی کے آثار ہیں کیونکہ دوسرےمیچ میں کافی وقت ہے۔

یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ نسیم کو پہلے کھیل کے دوران درد کی وجہ سے اپنا اوور آدھے راستے میں چھوڑنا پڑا تھا محمد حسنین نے ان اوور مکمل کیا۔

میچ کے دوران تیز گیند باز نے صرف 39 رنز دیے اور ایک وکٹ بھی حاصل کی۔

بیٹنگ کے محاذ پر، نسیم نے 39 گیندوں پر 40 رنز بنائے جس میں ایک چوکا اور چار زبردست چھکے شامل تھے۔

آسٹریلیا نے محمد رضوان کی قیادت والی ٹیم کو2 وکٹ سے شکست دی۔

دوسرا ون ڈے 8 نومبر کو ہونا ہے، گرین شرٹس کل (آج) میلبورن سے ایڈیلیڈ کا سفر کریں گے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this