Friday, January 10, 2025
Homeکھیلسڈنی ٹیسٹ پاکستانی بیٹنگ بری طرح فلاپ، پاکستان کے 4 کھلاڑی صفر...

سڈنی ٹیسٹ پاکستانی بیٹنگ بری طرح فلاپ، پاکستان کے 4 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوگئے

Published on

دوسری اننگز میں قومی ٹیم 43.1 اوور میں 115 پر ہی ڈھیر ہوگئی۔دوسری اننگز میں پاکستان کے 4 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوگئے جبکہ باقی بیٹرز بھی نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ۔

دوسری جانب آسٹریلیا نے پاکستان کی دوسری اننگز کا جواب بہت جارحانہ انداز میں دیا ،الوداعی ٹیسٹ کھیلنے والے ڈیوڈ وارنر نے 75 گیندوں پر 57 رنز اسکور کرکے جس میں سات چوکے بھی شامل تھے کیریئر کے آخری ٹیسٹ کو یادگار بنادیا اور اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے محض 26.5 اوور میں 130 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کرتے ہوئے پاکستان کو ایک بار پھر وائٹ واش کردیا .

کوئی ٹیسٹ میچ جیتنا تو دور قومی ٹیم کوئی میچ میچ ڈرا کرنے میں بھی ناکام رہی۔ اور 1996 سے اب تک آسڑیلیا میں مسلسل ٹیسٹ میچ ہارنے کے سلسلے کو برقرار رکھا۔مگر ایک اہم بات وہ یہ کہ پرتھ میں ڈیبیو کرنے والے عامر جمال نمایاں کھلاڑی بن کر ابھرے انہوں نے سیریز میں 18 وکٹیں حاصل کیں اور دو مرتبہ پانچ یا اس سے زائد کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ اور سیریز میں 143 رنز بھی اسکور کیے ، سیریز میں شکست کے باوجود عامر جمال سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار دیے گئے۔

Scorecard, Pakistan vs Australia. Third test match.
Scorecard, Pakistan vs Australia. Third test match.
Pakistan vs Australia score card third test in Sydney.
Pakistan vs Australia score card third test in Sydney.

Latest articles

بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے حالیہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ برس...

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسرائیل کے حق میں ووٹنگ کی مذمت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے کی...

عماد ڈیالو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ 2030 تک نئے معاہدے پر دستخط کردیے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کے ونگر عماد ڈیالو...

کرپشن کا الزام، ایپل نے متعدد بھارتی ملازمین کو برطرف کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے مالی کرپشن کے...

More like this