Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پہلے ون ڈے میں پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں عبرتناک شکست

Pakistan suffers humiliating defeat at the hands of Bangladesh in the first ODI-BCB

Pakistan suffers humiliating defeat at the hands of Bangladesh in the first ODI-BCB

میرپور میں کھیلے گئے تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں بنگلادیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

میزبان ٹیم نے 115 رنز کا ہدف باآسانی 16ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کر لیا۔

اس سے قبل بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان کی پوری ٹیم 114 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف 37 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ صاحبزادہ فرحان نے 27 اور معاذ صداقت نے 18 رنز بنائے۔

دیگر بیٹرز میں محمد رضوان 10، سلمان علی آغا 5، شامل حسین 4، حسین طلعت 4 اور کپتان شاہین شاہ آفریدی بھی 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ عبدالصمد اور محمد وسیم بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔

بنگلادیش کی جانب سے ناہید رانا نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ مہدی حسن میراز نے 29 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم نے جارحانہ انداز اپنایا، تنزید حسن نے 67 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ نجم الحسین شنتو نے 27 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور محمد وسیم نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

واضح رہے کہ پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں 114 رنز کم ترین اسکور ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش کرکٹ

Post navigation

Previous: ایران جنگ کا ممکنہ راستہ : ہرجانہ اور عالمی ضمانتیں ضروری، صدر پزشکیان؛ پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز
Next: ایران کا امریکا میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

Pakistan's Asim Khan reaches semi-finals of World Squash Qualifiers-X
  • کھیل

پاکستان کے عاصم خان ورلڈ اسکواش کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

Fakhar Zaman's appeal against two-match ban rejected-PCB
  • کھیل

بال ٹیمپرنگ کیس: فخر زمان کی دو میچز کی پابندی کے خلاف اپیل مسترد

Azam Khan's smoky batting helped Karachi Kings defeat Rawalpindi by 5 wickets-PSL
  • کھیل

اعظم خان کی دھواں دار بیٹنگ،کراچی کنگز نے راولپنڈیز کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

یہ بھی پڑہیے

Big battle in Iranian airspace Iran claims to have shot down US warplane and helicopter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی فضاؤں میں بڑا معرکہ: ایران کا امریکی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

Big drop after record increase, petrol price reduced by Rs 80
  • Top News
  • پاکستان

ریکارڈ اضافے کے بعد بڑی کمی، پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی

Controversial decision in the Pentagon US Army Chief suddenly dismissed, reasons not revealed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

پینٹاگون میں ہنگامہ خیز فیصلہ: امریکی آرمی چیف اچانک برطرف، وجوہات سامنے نہ آ سکیں

Trump's big action Attorney General Pam Bondi fired, Epstein files controversy worsens the matter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ٹرمپ کا بڑا ایکشن: اٹارنی جنرل پام بونڈی برطرف، ایپسٹین فائلز تنازع نے معاملہ بگاڑ دیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Big battle in Iranian airspace Iran claims to have shot down US warplane and helicopter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی فضاؤں میں بڑا معرکہ: ایران کا امریکی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

Big drop after record increase, petrol price reduced by Rs 80
  • Top News
  • پاکستان

ریکارڈ اضافے کے بعد بڑی کمی، پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی

Controversial decision in the Pentagon US Army Chief suddenly dismissed, reasons not revealed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

پینٹاگون میں ہنگامہ خیز فیصلہ: امریکی آرمی چیف اچانک برطرف، وجوہات سامنے نہ آ سکیں

Trump's big action Attorney General Pam Bondi fired, Epstein files controversy worsens the matter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ٹرمپ کا بڑا ایکشن: اٹارنی جنرل پام بونڈی برطرف، ایپسٹین فائلز تنازع نے معاملہ بگاڑ دیا

Petrol 458 and diesel 520 rupees per liter, government's big decision - subsidy ends, targeted relief package announced
  • Top News
  • پاکستان

پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر، حکومت کا بڑا فیصلہ—سبسڈی ختم، ٹارگٹڈ ریلیف پیکج کا اعلان

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.