Thursday, February 13, 2025
Homeکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آئرلینڈ اور انگلینڈ کی سیریز کے لیے پاکستانی...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آئرلینڈ اور انگلینڈ کی سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اس سال کے آخر میں ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی اسائنمنٹس کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریز کے بعد کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق آئندہ میچز کے لیے 17-18 ارکان کو اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کے نام جمع کرانے کی آخری تاریخ یکم مئی ہے لیکن تبدیلیاں اگلے ماہ کی 25 تاریخ تک کی جا سکتی ہیں اس کے بعد ٹیم میں کسی بھی تبدیلی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے منظوری درکار ہوگی۔

آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کے لیے مختصر کیمپ کا بھی امکان ہے۔

پاکستانی ٹیم آئرلینڈ کے خلاف تین اور انگلینڈ کے خلاف چار ٹی ٹوئنٹی میچز ہوم سے باہر کھیلے گی۔

پاکستانی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ سے امریکا روانہ ہوگا۔

پاکستان مینز ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا اعلان بھی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے اختتام کے بعد کیا جائے گا۔

پاکستان کے آئندہ میچوں کا شیڈول

آئرلینڈ کا دورہ

مئی10: کلونٹارف میں پہلا ٹی ٹوئنٹی

مئی12: کلونٹارف میں دوسرا ٹی ٹوئنٹی

مئی14: کلونٹارف میں تیسرا ٹی ٹوئنٹی

دورہ انگلینڈ

مئی22: لیڈز میں پہلا ٹی ٹوئنٹی

مئی25: برمنگھم میں دوسرا ٹی ٹوئنٹی

مئی28: کارڈف میں تیسرا ٹی ٹوئنٹی

مئی30: اوول میں چوتھا ٹی ٹوئنٹی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024

جون6: پاکستان بمقابلہ امریکہ، ڈیلاس

جون9: پاکستان بمقابلہ انڈیا، نیویارک

جون11: پاکستان بمقابلہ کینیڈا، نیویارک

جون16: پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، لاڈر ہل

Latest articles

امریکی محکمہ خارجہ کے ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا سے 400 ملین ڈالر مالیت کے معاہدے کا انکشاف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں حکومتی کارکردگی کے محکمہ کے سربراہ ایلون مسک...

سہ فریقی سیریز: رضوان، آغا کی سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سلمان...

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

More like this