Saturday, June 29, 2024
پاکستانسینیٹ انتخابات: پاکستان پیپلز پارٹی نے میر عبدالقدوس بزنجو کو ...

سینیٹ انتخابات: پاکستان پیپلز پارٹی نے میر عبدالقدوس بزنجو کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا

سینیٹ انتخابات: پاکستان پیپلز پارٹی نے میر عبدالقدوس بزنجو کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ انتخابات کیلئے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا۔

دوسری جانب سینیٹ انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن بھِی متحرک ہو گئی ہے . ن لیگ کے صوبائی صدر جعفر خان مندوخیل کے مطابق میر دوستن ڈومکی سینیٹ انتخابات میں (ن) لیگ کے امیدوار ہوں گے۔

جبکہ دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام نے عبدالشکور غیبیزئی کو سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں اپنا امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

واضح رہے کہ بلوچستان سےسینیٹ کی 3 خالی نشستوں کیلئے 12 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

دیگر خبریں

Trending

کینیا: ٹیکس اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں 13...

0
کینیا: ٹیکس اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں 13 افراد ہلاک ، صورتحال پر قابو پانے کیلئے فوج طلب اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک)کینیا میں...