Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلپی ایچ ایف کا ریکارڈ چوری، ایف آئی اے سے تحقیقات کی...

پی ایچ ایف کا ریکارڈ چوری، ایف آئی اے سے تحقیقات کی درخواست

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل سپورٹس ڈیسک کی تفصیلات کے مطابق،پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ریکارڈ چوری کے معاملے پر ایف آئی اے میں تحقیقات کیلئے درخواست جمع کرا دی گئی۔ سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد کا کہنا ہے کہ سابق سیکرٹریز پی ایچ ایف حیدر حسین، علی عباس نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ریکارڈ چوری کیا اور دونوں  نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ای میل آئی ڈی کا پاسورڈ بھی چرایا ہے۔

Rana Mujahid pursuing the case in FIA regarding the stolen files, login and password of PHF.
Rana Mujahid pursuing the case in FIA

رانا مجاہد نے بتایا کہ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اکاؤنٹس کے ریکارڈ کی انکوائری دوبارہ شروع کررہے ہیں، حیدر حسین نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اکاؤنٹ میں خرد برد کی ہے، پی ایچ اے کی انکوائری رکوانے کیلئے حیدر حسین بڑی کوششیں کررہے ہیں .سیکرٹری پی ایچ ایف کا کہنا تھا کہ ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے انکوائری کیلئے اجازت دی ہے، پی ایچ اے کے ریکارڈ کی انکوائری رپورٹ عوام کے سامنے لائیں گے۔

رانا مجاہد کا مزید کہنا تھا کہ سابق سیکرٹریز پی ایچ ایف حیدر حسین اور علی عباس کے خلاف سرچ وارنٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this