Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اسلام آباد ریجنل دفتر بند کرنے کا اعلان

Pakistan Hockey Federation announces closure of Islamabad regional office-PHF

Pakistan Hockey Federation announces closure of Islamabad regional office-PHF

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین وانی نے اسلام آباد میں قائم ریجنل دفتر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

صدر پی ایچ ایف کے جاری بیان کے مطابق گزشتہ سال قائم کیا گیا اسلام آباد ریجنل دفتر فوری طور پر بند کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ دفتر کے انتظامی اور دفتری اخراجات کو اب کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود، تربیت اور سہولیات کی فراہمی پر خرچ کیا جائے گا۔

محی الدین وانی کا کہنا تھا کہ ان کی اولین ترجیح فیڈریشن کے دستیاب فنڈز کو براہِ راست کھلاڑیوں کی بہتری پر صرف کرنا ہے تاکہ قومی ہاکی کے معیار کو بلند کیا جا سکے انہوں نے مزید کہا کہ اگر اسلام آباد میں کسی قسم کی دفتری ضرورت پیش آئی تو پاکستان اسپورٹس بورڈ اس ضمن میں سہولت فراہم کرے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان ہاکی فیڈ ریشن ہاکی

Post navigation

Previous: ٹرمپ کی 15 دن کی ڈیڈ لائن، ایران کا جوابی مسودہ تیار — جنگ یا معاہدہ ، دنیا منتظر
Next: امریکہ–چین تعلقات کا نیا موڑ: صدر ٹرمپ کا دورہ چین، شی جن پنگ سے ملاقات متوقع

Lahore Qalandars announce to fulfill wish of young fan suffering from cancer-X
  • کھیل

لاہور قلندرز کا کینسر میں مبتلا کمسن مداح کی خواہش پوری کرنے کا اعلان

Three key directors of Bangladesh Cricket Board resign-BCB
  • کھیل

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے تین اہم ڈائریکٹر مستعفی

PSL 11: Multan Sultans beat Quetta Gladiators by 6 wickets-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرا دیا

یہ بھی پڑہیے

Lahore Qalandars announce to fulfill wish of young fan suffering from cancer-X
  • کھیل

لاہور قلندرز کا کینسر میں مبتلا کمسن مداح کی خواہش پوری کرنے کا اعلان

Gwadar's rapid development is on the way to becoming a new center of global trade.
  • Top News
  • پاکستان

گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر

Missile debris incident in UAE 3 Pakistanis injured, Prime Minister's immediate response
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای میں میزائل ملبہ گرنے کا واقعہ: 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا فوری ردعمل

Three key directors of Bangladesh Cricket Board resign-BCB
  • کھیل

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے تین اہم ڈائریکٹر مستعفی

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Gwadar's rapid development is on the way to becoming a new center of global trade.
  • Top News
  • پاکستان

گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر

Missile debris incident in UAE 3 Pakistanis injured, Prime Minister's immediate response
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای میں میزائل ملبہ گرنے کا واقعہ: 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا فوری ردعمل

Trump's final warning on the Strait of Hormuz Threat of war or pressure, tension in the region at a new level
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر ٹرمپ کی آخری وارننگ: جنگ کا خطرہ یا دباؤ، خطے میں کشیدگی نئی سطح پر

Big battle in Iranian airspace Iran claims to have shot down US warplane and helicopter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی فضاؤں میں بڑا معرکہ: ایران کا امریکی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

Big drop after record increase, petrol price reduced by Rs 80
  • Top News
  • پاکستان

ریکارڈ اضافے کے بعد بڑی کمی، پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.