Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2028 کیلئے براہِ راست کوالیفائی کرلیا

Pakistan directly qualified for the ICC T20 World Cup 2028-ICC

Pakistan directly qualified for the ICC T20 World Cup 2028-ICC

آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2028ء کے لیے براہِ راست کوالیفائی کرلیا ہے یہ اہلیت 2026ء کے ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں رسائی کی بنیاد پر حاصل ہوئی، جس کے تحت آٹھ ٹیموں کو اگلے ایڈیشن میں براہِ راست شرکت کا حق دیا گیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق پاکستان کے علاوہ بھارت، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، سری لنکا، زمبابوے، جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز بھی براہِ راست کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں شامل ہیں میزبان ہونے کے ناطے آسٹریلیا نے بھی ایونٹ میں جگہ بنالی ہے، اگرچہ وہ گزشتہ ایڈیشن کے ابتدائی مرحلے میں باہر ہوگئی تھی

ٹی20 ورلڈ کپ 2028ء کی میزبانی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ مشترکہ طور پر کریں گے ایونٹ میں مجموعی طور پر 20 ٹیمیں شرکت کریں گی آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں 9 مارچ تک سرفہرست تین مزید ٹیمیں بھی براہِ راست کوالیفائی کریں گی، جن میں بنگلادیش، افغانستان اور آئرلینڈ شامل ہیں، جبکہ باقی آٹھ ٹیموں کا فیصلہ علاقائی کوالیفائرز کے ذریعے کیا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کرکٹ

Post navigation

Previous: ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی کھلاڑیوں کے ہاتھ نہ ملانے پر برطانوی اور بھارتی صحافی برس پڑے
Next: دہلی اے آئی سمٹ میں بھارت کو سبکی : چینی روبوٹ بھارتی ایجاد بنا کر پیش کر دیا ، بل گیٹس کی خطاب سے معذرت

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Naseem Shah fined Rs 20 million for tweet against Punjab Chief Minister-PCB
  • کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف ٹویٹ، نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ

یہ بھی پڑہیے

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.