Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانشمالی وزیرستان: نامعلوم شرپسندوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا

شمالی وزیرستان: نامعلوم شرپسندوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا

Published on

spot_img

شمالی وزیرستان: نامعلوم شرپسندوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں نامعلوم شرپسندوں نے بچیوں کے اسکول کو بم سے اڑا دیا۔

شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق، نامعلوم شرپسندوں نے اسلامیہ گرلز اسکول شوہ درازندہ کو رات گئے بارودی مواد سے تباہ گیا۔

ڈی پی او شمالی وزیرستان نے کہا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہے، ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں اسکول کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

واقعہ کی تاحال کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this