Wednesday, February 12, 2025
Homeکھیلنیرج چوپڑا کی والدہ بھی میری ماں جیسی ہیں ،ارشد ندیم

نیرج چوپڑا کی والدہ بھی میری ماں جیسی ہیں ،ارشد ندیم

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق قومی ہیرو اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں اپنے بھارتی حریف نیرج چوپڑا کی والدہ کو اپنی ماہ جیسا قرار دے دیا۔

پیرس اولمپکس 2024ء میں پاکستان کےلیے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم نے وطن واپسی پر بھارتی کھلاڑی کی والدہ کےلیے تعریفی کلمات کہے۔

جیولین تھرور نے بھارتی حریف نیرج چوپڑا کی والدہ کو اپنی ماں جیسا قرار دیا اور کہا کہ وہ بھی میری ماں جیسی ہی ہیں۔

یاد رہے کہ چند روز قبل نیرج چوپڑا کی والدہ نے کہا تھا کہ اولمپکس گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والا بھی میرے بیٹے جیسا ہے۔

گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نیرج چوپڑا سے گفتگو میں اُن کی والدہ کی طرف سے ارشد ندیم کو بیٹا کہنے کو سراہا تھا۔انہوں نے بھارتی جیولین تھرور سے کہا تھا کہ آپ کی والدہ نے ارشد ندیم کو اپنا بیٹا کہا، میں اُن کے اس جذبے سے متاثر ہوا ہوں۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this