Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

نیشنل چیلنج کپ 2023 :واپڈ اور ایس اے گارڈنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

1 minute read
National Challenge Cup 2023: Wapid and SA Gardens have qualified for the semi-finals

National Challenge Cup 2023: Wapid and SA Gardens have qualified for the semi-finals

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیشنل چیلنج کپ 2023 میں سنسنی خیز کوارٹر فائنل کے بعد واپڈ اور ایس اے گارڈنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا پہلے کوارٹر فائنل میں میں ایس اے گارڈنز نے ڈبلیو ایس ٹی سی کو 1-0 سے شکست دے دی۔

میچ کا واحد گول عمر نے 38ویں منٹ میں کیا ایس اے گارڈنز کے ہیڈ کوچ ظفر اقبال نے ایسے ایونٹس کے انعقاد پر پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ میری ٹیم نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا اور مجھے امید ہے کہ پی ایف ایف ایسے ایونٹس کا انعقاد موزوں انداز میں جاری رکھے گا۔

دوسرے کوارٹر فائنل میں واپڈا نے پی اے ایف کے خلاف سخت مقابلے کے بعد 1-0 سے فتح حاصل کی۔ فیصلہ کن گول شائق دوست نے 9ویں منٹ میں کیا واپڈا کے ہیڈ کوچ محمد حبیب نے کہا کے ہم اتنے عرصے سے مقابلوں کا انتظار کر رہے تھےدونوں ٹیموں نے بہت اچھا کھیلا۔

سیمی فائنل میں پاکستان آرمی کا مقابلہ واپڈا سے ہوگا جبکہ ایس اے گارڈنز کا مقابلہ ایچ ای سی سے ہوگا۔ دونوں سیمی فائنلز 10 مئی کو اسلام آباد کے جناح فٹبال اسٹیڈیم میں ہوں گے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان فٹ بال نیشنل چیلنج کپ 2023

Post navigation

Previous: پاکستان ویمن بمقابلہ انگلینڈ: پاکستان ویمن ٹیم کا تیسرے روز ٹریننگ سیشن جاری
Next: بنگلہ دیش نے زمبابوے کےخلاف آخری دو ٹی ٹوئنٹی کے لیے شکیب الحسن کو واپس بلا لیا

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

ICC ODI rankings released, Salman Agha enters top ten for first time-ICC
  • کھیل

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، سلمان آغا پہلی بار ٹاپ ٹین میں شامل

Legal action announced for alleged fraud of 800,000 dirhams from Osama Mir-Image Credit: PCB
  • کھیل

اسامہ میر سے 8 لاکھ درہم کا مبینہ فراڈ، قانونی کارروائی کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

Iranian attacks affect 17% of Qatar's LNG capacity, costing billions of dollars, putting global supply at risk
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی حملوں سے قطر کی 17٪ ایل این جی صلاحیت متاثر، اربوں ڈالر کا نقصان، عالمی سپلائی خطرے میں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.