Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

نمیبیا اور زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا

Namibia and Zimbabwe qualify for T20 World Cup 2026-Getty Images

Namibia and Zimbabwe qualify for T20 World Cup 2026-Getty Images

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ افریقا ریجن فائنلز  میں کامیابی کے بعد نمیبیا اور زمبابوے نے 2026 میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں نمیبیا نے تنزانیہ کو 63 رنز سے شکست دی نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 174 رنز بنائے جبکہ تنزانیہ 111 رنز تک محدود رہی یہ نمیبیا کی چوتھی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت ہوگی۔

دوسرے سیمی فائنل میں زمبابوے نے کینیا کو سات وکٹوں سے ہرایا۔ کینیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 122 رنز بنائے جسے زمبابوے نے باآسانی تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 زمبابوے کرکٹ نمیبیا کرکٹ

Post navigation

Previous: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ایک بار پھر احتجاج کیوں بھڑک اٹھا؟
Next: آزاد کشمیر میں حکومت اور جے اے اے سی کے درمیان معاہدہ، احتجاج ختم، سڑکیں کھل گئیں

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Naseem Shah fined Rs 20 million for tweet against Punjab Chief Minister-PCB
  • کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف ٹویٹ، نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ

یہ بھی پڑہیے

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.